سرسید احمد خاں کا نام ہندوستان کی تاریخ کا اہم ترین نام ہے۔ انھوں نے نہ صرف عملی طور پر بل کہ اپنی تحریروں کے ذریعے بھی مسلمانوں کی تعلیمی اور سیاسی راہ نمائی کا فریضہسرانجام دیا۔ انھوں نے کئی تعلیمی ادارے قائم کیے اور مسلمانوں کو فرسودہ تعلیمی نظام سے چھٹکارا دلاکر ایک ایسے […]

مزید پڑھیں