جنوبی ایشیا کی معاشرتی و علمی تاریخ میں تعلیم کے فروغ کے لحاظ سے مسلمانوں کا عہد مثالی رہا ہے۔ بالخصوص عہد مغلیہ میں علم و تعلیم کی اشاعت اس قدر وسیع پیمانے پر ہو چکی تھی کہ مغلیہ حکومت کے طویل زوال میں سیاسی انحطاط کے باوجود تعلیمی درسگاہیں اور مسلمانوں کا نظام تعلیم […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان ایک عہد اور تحریک کا نام ہے جس نے زوال کے اندھیروں میں بھٹکتے مسلمانوں کو نہ صرف روشن راہوں سے ہم کنار کیا بل کہ انھیں ان کی کھوئی ہوئی حیثیت دلوانے میں بھی اہم کردار ادا کیا۔ ان کی تمام تر زندگی حقائق کی تلاش اور اس کے بیان میں […]

مزید پڑھیں

الطاف حسین حالی ایک ہمہ جہت فنکار تھے جن کی بعض تصانیف معروف اور مشہور ہوئیں۔ اس مقالے میں حالی کی تصانیف کے ان گوشوں پر روشنی ڈالی گئی ہے جن پر زیادہ توجہ نہیں دی گئی اور جو حالی فہمی کے حوالے سے خاص اہمیت کے حامل ہیں۔ اس حوالے سے حالی کی تصانیف […]

مزید پڑھیں

سرسید احمد خان کی سوانح حیاتِ جاوید میں مولانا حالی کی عقیدت کا درجہ، اخلاق کا عمیق پہلو، محنت و جانفشانی اور وابستگی کا بے مثل جذبہ جس طور پر نمایاں ہوا وہ اس سوانح کو دیگر سوانح عمریوں سے منفرد بناتا ہے۔ سرسید احمد خان کی شخصیت میں مولانا حالی کے لیے بڑی دلآویزی […]

مزید پڑھیں

دانش ور وہ گروہ ہے جو سماج اور ثقافت کے عمومی سوالات سے دلچسپی لیتا ہے نیز جو خیالات کی تخلیق، ترسیل اور تنقید میں براہِ راست حصہ لیتا ہے۔ مقالہ نگار نے دانشوروں کی اقسام کا بھی ذکر کیا ہے۔ اس کے لیے انھوں نے سرسید کے مضمون کو بنیاد بناتے ہوئے دانشوروں کی […]

مزید پڑھیں