کرۂ ارض پر نمودار ہونے والی جغرافیائی تبدیلیوں نے جن خطوں کو پیدا کیا ان میں ملوہہ اور دلمون کے علاقے تھے۔ اساطیری حوالوں میں ملوہہ اور دلمون زمین کی تخلیق کے ابتدائی دنوں میں پیدا ہوئے۔ یعنی سو میری مذہبی اساطیر میں دیوتاؤں نے جب کائنات کو تقسیم کیا تو ملوہہ اور دلمون آغاز […]

مزید پڑھیں