حیدر آباد دکن کو مشرقی تہذیب و تمدن کی آخری نشانی سمجھا جاتا تھا۔ دہلی اور لکھنو کے اجڑنے کے بعد مسلم شرفا کے اکثر گھرانوں نے دکن کا رُخ کیا، اس زمانے میں حیدر آباد اردو زبان و ادب کا بڑا مرکز بنا۔ اہلِ دکن نے اپنی تہذیب کو برطانوی تہذیب سے متاثر نہ […]

مزید پڑھیں