سوروکن نے سماجی مقام کا تصور دیا۔ یہ نظریہ معاشرے میں آدمی کے افقی و عمودی سماجی مقام کے تعین میں معاون ہے۔ ناول ایک علامتی صنف ہے جس میں ادیب اپنے کرداروں کے سماجی مرتبے کی تشکیل کو ممکن بناتاہے۔ اس مقالے میں کرداروں کو دیا گیا مقام اور اُس کی پیش قدمی کو […]

مزید پڑھیں