خلیق قریشی رومانویت پسندی کا رجحان رکھنے والے ایک بدیہہ گو اور قادرالکلام شاعر تھے۔ انھوں نے نظم و غزل دونوں میں طبع آزمائی کی اور ان کی زندگی میں ان کے تین مجموعے ضرب کاری،تعمیر ملت اور قائدِ انقلاب کے عنوانات سے شائع ہوئے۔ جب کہ آخری مجموعہ سردوشِ ہوا ان کی وفات کے […]

مزید پڑھیں