اُردو ناول کی تاریخ کم و بیش ڈیڑھ سو برس پر محیط ہے۔ اس عرصے میں فکشن کی اس صنف میں کئی تجربات کیے گئے۔ جب سے اُردو ناول لکھا جا رہا ہے اس پر تنقید کا عمل بھی اُسی وقت سے جاری ہے۔ ۱۸۶۲ء میں مولوی کریم الدین کی کہانی ‘‘خطِ تقدیر’’ شائع ہوئی […]

مزید پڑھیں