سجاد حیدر یلدرم اس دور کا نمایاں نام ہے جس میں رومانویت اردو افسانے کے افق پر چھائی رہی لیکن یلدرم نے رومانویت اور حقیقت کا حسین امتزاج پیش کیا۔ ان کے مزاج میں ابتدا ہی سے جدت پسندی تھی اس لیے انھوں نے اپنے افسانوں میں آزادی اور اصلاحِ نسواں کی حمایت کی اور […]

مزید پڑھیں

یلدرم ایک بڑے انشا پرداز تھے۔ خارستان و گلستان ان کی معروف تصنیف ہے جس میں رومانوی فضا کی حامل کہانیاں ہیں۔ انھوں نے ترکی کی رومانوی تحریروں کے علاوہ ایسے افسانوں کا بھی ترجمہ کیا جن کا موضوع نفسیاتی اور معاشرتی مسائل ہیں۔ ان تحریروں کا اسلوب رومانوی اسلوب سے قطعاً مختلف ہے۔ ان […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے میں کہانی کی بنیاد زمینی حقائق اور سماج ہے۔ ابتدائی طور پر ہی پریم چند کے افسانوں میں سیاسی اور سماجی رویوں کی جتنی عمدہ عکاسی ملتی ہے اتنی کسی اور صنف ادب میں نظر نہیں آتی۔ پریم چند کو دیکھتے ہوئےعلی عباس حسینی، اعظم کریوی، حامد اللہ افسر، حیات اللہ انصاری، عبدالمجید […]

مزید پڑھیں