ستّر کی دہائی میں اردو افسانہ نگاروں نے اپنے افسانوں میں سیاسی جبر و گھٹن اور نفسیاتی و ذہنی عوارض کی عکاسی کی ہے۔ اس دور کے افسانوں میں علامت نگاری کا رجحان نمایاں ہے۔ جدید عہد کے افسانہ نگاروں کی تحریریں معاشرے کی بھرپور عکاسی کرتی ہیں۔ ان کی تحریروں میں حالات کے سبب […]

مزید پڑھیں