اگرچہ اردو داستان پر تنقید کی تاریخ زیادہ طویل نہیں لیکن ۱۹۴۴ءسے اس صنف کی تنقید میں وقیع اضافے ہو چکے ہیں۔ آج اردو داستان پر تنقید کا دامن متنوع لحاظ سے مالا مال ہو چکا ہے۔ اس مقالے میں اردو داستان پر اڑتیس تنقیدی کتب کا اجمالی تعارف کروایا گیا ہے۔ ان کتب میں […]

مزید پڑھیں

‘‘سب رس’’ گول کنڈہ کی ریاست قطب شاہی عہد کا ایک عظیم کارنامہ ہے جو اُردونثر کی تاریخ کا دورِ آفرینش ہے۔اس لحاظ سے ہرگز نہیں کہ ملا وجہی نے کسی نئی زبان کی داغ بیل ڈالی ہو یا پھر کوئی نئی نویلی کہانی تخلیق کی ہو بلکہ اس لحاظ سے کہ نثر اُردو کو […]

مزید پڑھیں

مولوی عبدالحق کے ہاں تحقیق اور تدوینِ متن کی سوجھ بوجھ حیران کن حد تک موجود تھی۔ اردو میں صحیح معنوں میں تدوین متن کے ساتھ ساتھ تجزیاتی مطالعے کا آغاز انھوں نے ہی کیا۔ ان کے سامنے تدوین متن کے نمونے  نہیں تھے۔ نہ اس دور میں تحقیق و تدوین کے وہ آلات میسر […]

مزید پڑھیں