ہفت روزہ لیل و نہار لاہور پاکستان سے شائع ہونے والا ایک روشن خیال فکر کا حامل جریدہ تھا۔ ہفت روزہ لیل و نہار نے اپنے زمانے میں روشن خیال فکر کو پروان چڑھانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس کا ایک اہم کارنامہ “فتویٰ جواب فتویٰ” کی خصوصی اشاعت تھی جس نے علماے اسلام […]

مزید پڑھیں

سبطِ حسن ایک روشن خیال شخص تھے۔ انھوں نے سماج کی ذہن سازی اور فکری تطہیر میں نہایت اہم کردار ادا کیا ہے۔ وہ جانتے تھے کہ جب تک لوگوں کی فکری، شعوری اور علمی سطح کو بلند نہیں کیا جاتا تب تک کسی فعال سماج اور ریاست کا قیام ممکن نہیں ہے۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

پاکستانی تہذیب کے مباحث کے حوالے سے تہذیبی و ثقافتی اختلافات کو دو بڑے گروہوں میں تقسیم کیا جاسکتا ہے۔ پہلا گروہ پاکستانی تہذیب کی بنیاد ہڑپہ اور موئن جو داڑو کی تہذیبوں پر رکھتا ہے جب کہ دوسرا گروہ پاکستانی تہذیب کی اساس ہندوستان کی ایک ہزار سال پرانی تاریخ پر رکھتا ہے۔ اس […]

مزید پڑھیں

سید سبطِ حسن کا شمار اولین مارکسی مفکرین میں ہوتا ہے جنھوں نے مارکسی نظریات کو نہایت سادہ اور آسان صورت میں لوگوں تک پہنچا کر اُن کی فکری  تربیت میں  اہم کردار  ادا  کیا  اور  معاشرہ  کو  سائنٹیفک  اور عقلی بنیادوں پر استوار کرنے میں اپنی تمام زندگی وقف کر دی۔ سبط حسن اپنے […]

مزید پڑھیں

سبطِ حسن اُردو کے معروف مارکسسٹ ادیب، صحافی، مورخ اور دانش ور ہیں۔ ’پاکستان اور تہذیب کا ارتقا’ اُن کی ایسی کتابوں میں سے ایک ہے جنھیں تاریخِ پاکستان کو صحیح معنوں میں سمجھنے میں معاون سمجھا جاتا ہے۔ اس کتاب میں انھوں نے پاکستانی تہذیب کے ارتقا کا جائزہ جذباتیت اور روایتی بیانیے سے […]

مزید پڑھیں