دنیا کے دیگر ممالک کی طرح دورِ قدیم میں بنگلا ادب بھی مذہبی مرکزیت رکھتا تھا۔ مسلمان شعرا نے جو مذہبی نظمیں تخلیق کیں ان میں پیغمبروں کا تذکرہ، حضرت محمدﷺ کی سوانح، کربلا کے واقعات جیسے موضوعات اسلامی تاریخ سے لیے تھے۔ اس مقالے میں بنگلا ادب پر ہندو اور مغربی اثرات کا بھی […]

مزید پڑھیں