اقبال کے کلام میں لفظ حیات بارہا ملتا ہے۔  اقبال ہر لحظہ حیات کو ایک نئے رنگ سے پیش کرتے ہیں۔ ان کی شاعری فلسفۂ حیات ہے۔ انسان کے اندر جوان خون آرزو اور تمنا لیے گردش کرتا ہے تو جوشِ حیات سے ولولہ پیدا ہوتا ہے۔ اقبال کا کلام مادہ پرست دنیا کے لیے […]

مزید پڑھیں

انیس و دبیر کے عہد میں اور ان کے بعد بھی مرثیہ گوئی کو خوب فروغ حاصل ہوا۔ ان دونوں شعرا کے خاندان کے بیش تر افراد اور تلامذہ مرثیہ گوئی کر رہے تھے۔ ان دونوں کے بعد آنے والوں کی مشکل یہ تھی کہ مرثیہ گوئی میں جتنا مرضی کمال دکھاتے ان دونوں سے […]

مزید پڑھیں

فراق کے نزدیک اقبال کی شاعری قابلِ تقلید ہے۔ اقبال کے آہنگ اور لہجے کے ساتھ ساتھ فراق اقبال کے بعض تصورات سے بھی متاثر ہیں۔ ان میں سب سے اہم تصورِ عشق ہے جو مجاز اور حقیقت کی حدوں سے نکل کر ایک زندہ قوت کی حیثیت رکھتا ہے۔ اقبال کا فلسفۂ جبر و […]

مزید پڑھیں