۱۹۵۹ء میں منیر نیازی کا پہلا مجموعہ کلام تیزہوا اور تنہا پھول کے نام سے منظرِ عام پر آیا جو اپنے زمانے کی سیاسی و سماجی صورتِ حال کو بیان کرتا ہے۔ دوسرا مجموعۂ کلام جنگل میں دھنک تیسرا دشمنوں کے درمیان شام چوتھا ماہ منیر پانچواں چھ رنگین دروازے چھٹا ساعت سیارساتواں پہلی بات […]

مزید پڑھیں