رومن یکوب سن روسی ہیئت پسندوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ رومن یکوب سن کو ماسکو لنگوسٹک سرکل کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ روسی ہیئت پسندی کو متشکل کرنے میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ بعد میں انھوں نے ہی پراگ لنگوسٹک سرکل کی بنیاد ڈالی۔ رومن یکوب سن نے سوسیئر کے نظریۂ لسان […]

مزید پڑھیں

ساختیاتی ناقدین فن پارے کی زبان کی ساخت اور ڈھانچے سے متعلق بحث کرتے ہیں۔ ان کا بنیادی مرکز متن ہے۔ ساختیات قاری اساس تنقید ہے۔ جب کہ شاعری اپنے تخلیق کار کی داخلی کیفیات، سرور اور جنون کا اظہار  نیز معنیات کا کھیل ہے۔ اردو شاعری کو اس طرح کے جدید اور میکانکی معیارات […]

مزید پڑھیں

مابعد جدیدیت جدید ادبی تنقیدی اصطلاح ہے جو جدیدیت کے بعد ادب اور تنقید میں ہونے والے ارتقا اور تبدیلیوں پر منحصر ہے۔ مابعد جدیدیت، جدیدیت کا تسلسل بھی ہے اور ردعمل بھی ہے۔ مغرب میں اس نظریے کا آغاز ستر کی دہائی میں ہوا اور اس فکری زاویے کو اردو میں ڈاکٹر گوپی چند […]

مزید پڑھیں

ادب، زندگی اور کائنات سے متعلق تمام مباحث جدیدیت اور مابعد جدیدیت کا ایک واضح حوالہ ہیں۔ جس کے باعث انسانی فکر اور اس کی داخلی توانائیوں کو نئے حوالوں، نئے عنوانات و موضوعات کی سطح پر نئی تفہیم سے روشناس کروایا گیا۔ اس کے پس منظر میں مغربی معاشرے کی مادہ پرستی اور خود […]

مزید پڑھیں

عصر حاضر میں تھیوری کے مباحث بیان کرنے میں ناصر عباس نیر کا بہت بڑا ہاتھ ہے۔ ان کا تنقیدی سفر ساختیات، پس ساختیات سے مابعد نوآبادیاتی تنقید تک چلا آ رہا ہے۔ انھوں نے مغربی ناقدین سے استفادہ ضرور کیا ہے لیکن تقلید نہیں کی۔ معاصر تنقیدی مباحث کی اصطلاحات مشکل ضرور ہیں مگر […]

مزید پڑھیں