نوآبادیاتی عہد میں ساحر لدھیانوی نے انسان دوستی کے منشور پر اپنی شاعری کے موضوعات کی بنیاد مستحکم کی۔ عام طور پر ادیبوں نے ۱۸۵۷ء کے بعد کے زمانے میں ہونے والے ظلم و ستم کے واقعات و شواہد کو موضوع بنایا۔ مگر ساحر نے انگریز آمد سے قبل، مغل عہد میں بھی مغل حکمرانوں […]

مزید پڑھیں

ساحر لدھیانوی کا شمار اردو غزل کے نمایاں ترین ترقی پسند شعرا میں ہوتا ہے جس کی شاعری فکر اور جذبے کا حسین امتزاج لیے ہوئے ہے۔ اگرچہ ان کی نظموں کے مقابلے میں غزلوں کا سرمایہ محدود ہے تاہم جتنی بھی غزلیں ملتی ہیں وہ ان کی فکر کو بھرپور انداز میں نمایاں کرتی […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مجید امجد کی ایک نظم ‘‘نہ کوئی سلطنتِ غم ہے نہ اقلیم طرب’’ کا تجزیاتی مطالعہ پیش کیا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق اس نظم کے پردے میں معنی در معنی جہانِ آرزو ہے جس کے ڈانڈے وقت، کائنات اور خدا کی تکوین میں انسان کی حیرت بھری تلاش سے جا […]

مزید پڑھیں