قرۃ العین حیدر اردو فکشن کے صفِ اول کے ادیبوں میں شمار ہوتی ہیں۔ انھوں نے جہاں ناول نگاری میں اپنا نام کمایا وہاں اردو افسانے میں بھی اپنی تخلیقی صلاحیتوں کا لوہا منوایا۔ ان کے موضوعات کا دائرہ بہت وسیع ہے۔ زندگی کے حقائق، موت، تاریخ، تہذیب، خوف، تنہائی، ماضی کی بازیافت، انسانیت سے […]

مزید پڑھیں