انشائیہ اُردو میں نسبتاً ایک نئی نصف ہے اور اس میں طبع آزمائی کرنے والوں کی چند بڑے مصنفین کے باوجود، تعداد بہت زیادہ نہیں ہے۔ مشکور حسین یاد عصرِ حاضر کے انشائیہ نگاروں میں ایک معتبر نام ہے گوکہ وزیر آغاز سکول آف تھاٹ کے کچھ لوگ انھیں انشائیہ نگار تسلیم نہیں کرتے لیکن […]

مزید پڑھیں

“انشائیہ”ایک جدید صنف ادب ہے، بیسویں صدی کے بعد اُردو تنقید لکھنے والوں نے اس اصطلاح کو باقاعدہ طور پر استعمال کیا۔ اگر اس ادبی صنف کی تاریخ کو دیکھا جائے تو اس کی جڑیں سر سید احمد خان کی تحریک سے وابستہ نظر آتی ہیں۔ محقق نے یہاں پر تکنیکی معنی کو استعمال کرتے […]

مزید پڑھیں