راجہ انور ایک مشہور ادیب ہونے کے ساتھ ساتھ صحافی بھی ہیں۔ آپ کمیونسٹ نظریات سے متاثر ہیں۔ مارشل لا کے عہد میں انھیں قید و بند کی صعوبتیں بھی برداشت کرنا پڑیں۔ انھی حالات میں آپ نے ایک کتاب بڑی جیل سے چھوٹی جیل تک بھی لکھی۔ اسی طرح قبر کی آغوش میں افغانستان […]

مزید پڑھیں

زندانی ادب سے مراد ہے وہ ادب جو زندان میں تحریر کیا گیا ہو۔ اس مقالے میں تراجم کی روایت بیان کرتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ تراجم کسی بھی زبان اور ادب کی ترویج و فروغ کے سلسلے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ اردو میں مختلف نوعیت کے تراجم منظر عام پر آ […]

مزید پڑھیں

پشتو میں معلوم زندانی ادب کا سلسلہ خوشحال خان خٹک سے شروع ہوتا ہے لیکن انگریز دور اور ہندوستان کی تقسیم کے بعد شعوری طور پر نظم اور نثر کی صورت میں بہت زیادہ زندانی ادب تخلیق ہوا ہے۔ پشتو ادب کے زندانی شعرا اور ادبا کی طویل فہرست میں ایک نمایاں نام خان عبدالصمد […]

مزید پڑھیں