لسانیات زبان کا علم ہے، جسے زبان کا سائنسی مطالعہ بھی کہا جاتا ہے کیوں کہ لسانیات اس طرح کام کرتی ہے جس طرح سائنس کام کرتی ہے۔ موجودہ دور میں لسانی اور لسانیاتی مطالعات کا دائرہ عمل خاصا وسیع ہو گیا ہے۔ اب یہ علم اپنی ابتدائی صورت میں نہیں بلکہ اس کی کئی […]

مزید پڑھیں

۱۹۷۳ء کے آئین کے مطابق اردو پاکستان کی قومی زبان ہے۔ زبان کسی بھی قوم کے تشخص کی علامت ہوتی ہے۔ یہ  اظہارِ رائے کا ایک ذریعہ ہونے کے ساتھ ساتھ  پیغامات کو ارسال کرنے اور وصول کرنے کا ایک مؤثر ذریعہ بھی  ہے۔ ہر قوم کی ایک زبان ہوتی ہے جو افراد کی شخصیت […]

مزید پڑھیں

مہذب معاشروں کا باطن ان کے ادب سے عیاں ہوتا ہے۔ اور اس عمل کے لیے زبان و لسانیات کو بنیادی اہمیت حاصل ہے۔ ہر زبان کا ایک سماجی، سیاسی، تہذیبی اور تمدنی پس منظر ہوتا ہے۔ لسانیات کسی بھی زبان کا سائنسی مطالعہ ہے۔ وسیع تر مفہوم میں لسانیات ایک سماجی علم ہے جب […]

مزید پڑھیں

زبان انسانی اعمال کے اظہار کا ذریعہ ہے۔ یہ اعمال چوں کہ بدلتے رہتے ہیں اس لیے زبان میں بھی تبدیلیاں وقوع پذیر ہوتی ہیں، چوں کہ ہر چیز تغیر پذیر ہے اس لیے زبان بھی بدلتی رہتی ہے، لیکن یہ لسانی تغیرات اچانک نہیں بل کہ آہستہ آہستہ وقوع پذیر ہوتے ہیں۔ اس مقالے […]

مزید پڑھیں

اگرچہ روم اور یونان میں زبان پر بہت عرصے سے کام ہورہا ہے لیکن اس نے بطور مضمون بیسیویں صدی میں تیزی سے ترقی کی۔ دورِ حاضر میں یہ ایک روایتی مضمون نہیں رہا بلکہ اس نے معاشرتی اور معاشی استعمال کے پیشِ نظرسائنسی مضمون کی حیثیت اختیار کر لی ہے۔ اس سے ترقی پذیر […]

مزید پڑھیں