اردو زبان انیسویں صدی کی آخری دہائیوں میں ریاست جموں کشمیر کے طول و عرض میں اپنی سلاست اور روانی کا لوہا منوا چکی تھی۔ بیسویں صدی کے آغاز کے ساتھ ہی یہاں بڑی سرعت اور شد و مد سے پھلنے پھولنے لگی۔ حکومت آزاد کشمیر نے ۱۹۶۷ء سے اردو کو سرکاری زبان کا درجہ […]

مزید پڑھیں