اسلامی ادب کی بحث قیام پاکستان سے بہت پہلے شروع ہوگئی تھی لیکن یہ اصطلاح قیام پاکستان کے بعد واضح طور پر سامنے آئی۔ یہ تحریک بالعموم اشتراکیت اور بالخصوص اسلام اور پاکستان کے خلاف پروپیگنڈے کے نتیجے کے طور پر سامنے آئی۔اس کا خمیر ردعمل سے اٹھا۔ ایک طرف تو اسلامی ادب کی تحریک […]

مزید پڑھیں