کسی بھی زبان میں شعر و ادب کی تخلیق میں دیگر تخلیقی محرکات کے ساتھ ساتھ مذہبی عقائد و نظریات بھی ایک توانا تخلیقی محرک کے طور پر رو بہ عمل رہتے ہیں۔ اردو شعر و ادب میں بھی ان عناصر کی موجودگی سے انکار ممکن نہیں۔ اردو غزل میں صوفیانہ شاعری کی صورت میں […]

مزید پڑھیں

مولانا الطاف حسین حالی کے حوالے سے آن لائن تنقیدی مواد کا جائزہ لیا جائے تو بہت سی ویب سائٹس پر مواد تو دستیاب ہے مگر معیار اور مقدار کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ وِکی پیڈیاآزاد دائرۃ المعارف پر حالی کے حوالے سے ایک تعارفی صفحہ دستیاب ہے۔ ‘‘ریختہ’’ پر حالی کی تمام اہم تصانیف […]

مزید پڑھیں