اِس مضمون میں اُردو کی چند اہم اصطلاحات کو زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ اگرچہ معروف مصنفین نے اِس موضوع پر لکھا ہے مگر ان کی تحریروں میں ابہام موجود ہے۔ غالباً یہ موضوع اُن پر پوری طرح واضح نہ ہوا یا پھر انھوں نے گہرے مفہوم تک جانے کی زحمت گوارا نہ کی۔ اس […]

مزید پڑھیں

شمس اللہ قادری کا نام اردو زبان کی ابتدا کے حوالے سے مختلف نظریہ سازوں میں شمار ہوتا ہے۔ اُن کی کتاب ‘اُردوئے قدیم’ میں اُردو کے آغاز اور ارتقا سے سیر حاصل تحقیقی بحث کی گئی ہے۔ اسلام سے قبل عربوں کے دنیا کی دوسری اقوام کے ساتھ تجارتی تعلقات کے موضوع پر بھی […]

مزید پڑھیں

ڈاکٹر وحید قریشی اردو ادب کے مشہور و معروف محقق ہیں- اردو ادب کی دنیا کے ساتھ ان کے گہرے تعلقات ہیں- ان کو ہر روز بہت سے خطوط موصول ہوتے تھے جن پر بلا تاخیر جواب دے دیا کرتے تھے – وہ موصول ہونے والے خطوط اور خطوط کا جواب دونوں کا ریکارڈ بھی […]

مزید پڑھیں

تدوین سے مراد کسی خاص متن کی بازیافت، اس کی تصحیح اور ترتیب ہے۔ مثلاً کوئی متن پہلے سے موجود تھا،پھر گم ہو گیا یا ماضی کے دھندلکوں کی نذر ہو گیا۔ اس گمشدہ متن کو قعرِ گمنامی سے نکال کر سامنے لانا اور مصنف کے متن سے قریب رہ کر متن کی نوک پلک […]

مزید پڑھیں

محمدی بیگم کو اردو کے رسالے کی پہلی خاتون ایڈیٹرہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ انھوں نے اس زمانے میں ادب کے لیے خدمات انجام دیں جب عورتوں کا پڑھنا لکھنا اور کسی رسالے یا اخبار میں شائع ہونا معیوب سمجھا جاتا تھالیکن انھوں نے نہ صرف یہ کہ رسالے کی ادارت کی بلکہ بہت سی […]

مزید پڑھیں