فراق گورکھپوری کا شمار ان شعرا میں ہوتا ہے جنھوں نے شاعری کی مروجہ روایت کو اپنانے کے بجائے اپنے لیے نیا منظرنامہ، نئی لفظیات، نیا اسلوبِ فکر اور نیا لب و لہجہ اپنایا۔ ان کی غزل تہذیبی روپ لیے ہوئے ہے۔ فارسی اور سنسکرت کے امتزاج سے وہ ہند اسلامی تہذیب کے نمائندہ شاعر […]

مزید پڑھیں