قرۃ العین حیدر کی تصنیف کوہِ دماوند ایک ایسی کتاب ہے جو بہ یک وقت سفرنامہ اور رپورتاژ کا رنگ لیے ہوئے ہے۔ یہ کتاب دو حصوں پر مشتمل ہے جو دراصل ایران کی دو مختلف سفری رودادیں ہیں۔ ایک مختصر اور دوسری قدرے مفصل۔ اس سفرنامے کی نثر خاصی شیریں اور شاعرانہ ہے۔ سفرنامے […]

مزید پڑھیں

قیامِ پاکستان کے بعد سندھ کے خانقاہی ادب میں مختلف سلاسل سے وابستہ افراد نے سفرنامہ نگاری میں طبع آزمائی کی ہے۔ ان سلاسل میں ایک نقش بندی سلسلہ بھی ہے۔ اس مقالے میں نقش بندی سلسلے سے وابستہ افراد کے لکھے ہوئے سفرناموں کا جائزہ لیا گیا ہے۔ ان سفرنامہ نگاروں میں مولانا محمد […]

مزید پڑھیں

رپورتاژ ایک صحافتی صنف ہے، جسے بطور ادبی صنف برتا گیا ہے۔ یہ عینی شاہد کے ذریعے ضابطۂ تحریر میں لائے گئے ایسے ٹھوس حقائق ہیں جو واقعے کے وقوع پذیر ہونے کے بعد قلم بند کیے جاتے ہیں۔ ۸/اکتوبر کا سانحہ بھی ایک واقعہ ہے، جس پر جہاں کئی فن پارے تخلیق ہوئے وہیں […]

مزید پڑھیں

کرشن چندر کے بارے میں سبھی ناقدین اس بات پر متفق ہیں کہ اردو کی پہلی رپورتاژ ان کے قلم سے نکلی۔اسی تسلسل میں دیکھا جائے تو اردو کی دوسری باقاعدہ رپورتاژ لکھنے کا اعزاز بھی کرشن چندر ہی کو حاصل ہے۔انھوں نے ‘‘صبح ہوتی ہے’’کے عنوان سے دسمبر ۱۹۴۹ء میں منعقد کی گئی جنوبی […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ صدیق سالک کی کتاب ‘‘ہمہ یاراں دوزخ’’ کی صنفِ ادب کو زیر بحث لاتا ہے کہ یہ رپورتاژ ہے یا آپ بیتی۔ اس میں ‘‘ہمہ یاراں دوزخ’’ کو رپورتاژ قرار دیا گیا ہے۔ یہ رپورتاژ سقوط ڈھاکہ کے بعد سالک کی ہندوستان میں دو سالہ قید کے تجربے پر مشتمل ہے۔

مزید پڑھیں