نوآبادیات ایک ایسانظام ہے جس میں ایک طاقت ور ملک کمزور ریاست پر براہِ راست اپنا عسکری تسلط قائم کرتا ہے اور پھر عسکری قوت کے ذریعے مقامی معاشرت کو نئے سیاسی، معاشی اور ثقافتی رنگ میں ڈھالا جاتا ہے۔ یوں نوآبادیاتی عمل داری کو وسعت دے کر دوسرے علاقوں پر قبضہ کیا جاتا ہے […]

مزید پڑھیں

اگرچہ روم اور یونان میں زبان پر بہت عرصے سے کام ہورہا ہے لیکن اس نے بطور مضمون بیسیویں صدی میں تیزی سے ترقی کی۔ دورِ حاضر میں یہ ایک روایتی مضمون نہیں رہا بلکہ اس نے معاشرتی اور معاشی استعمال کے پیشِ نظرسائنسی مضمون کی حیثیت اختیار کر لی ہے۔ اس سے ترقی پذیر […]

مزید پڑھیں