اردو ناول میں رومانوی رجحانات، موضوعات اور اسالیب عبدالحلیم شرر کے مرہون منت ہیں اور اس کے بعد آنے والی ایک بڑی جماعت نے رومانوی رنگ سے اردو ناول کو مزین کیا۔ ان ناول نگاروں میں رسوا، سرشار، نیاز فتح پوری، فرمان فتح پوری، قاضی عبدالغفار، منشی سجاد حسین، جمیلہ ہاشمی، رضیہ بٹ اور دیگر […]

مزید پڑھیں

فیض احمد فیض بیسویں صدی میں اقبال کے فوری بعد سامنے آئے۔ اردو شاعری میں اقبال کے جانے سے جو خلا پیدا ہوا تھا فیض نے آ کر اس خلا کو پُر کرنے کی کوشش کی۔ یوں لسانی حوالے سے شعری زبان میں فیض کسی حد تک اقبال کے پیرو کہے جا سکتے ہیں۔ انھوں […]

مزید پڑھیں

نیاز فتح پوری کا تعلق رومانوی تحریک سے تھا۔ اسی لیے ان کے بیشتر افسانے حسن و عشق کے موضوعات کے گرد گھومتے ہیں اور فن براے فن کے ذیل میں شمار ہوتے ہیں ۔تاہم ایسا نہیں ہے کہ وہ حسن، عورت اور عشق و محبت میں گم ہو کر حقیقت کی دنیا سے دور […]

مزید پڑھیں

شفیق الرحمٰن کی تحریروں میں رومانوی فضاموجود ہے۔اس کے ساتھ ساتھ ان کا دلکش اسلوب بھی رومانویت کے تمام رنگ لیے ہوئے ہے۔ رومانوی فضا کے ساتھ دلی وابستگی کا یہ عالم ہے کہ ان کی تحریروں میں تکرار بھی درآئی ہے۔ ایک کامیاب مزاح نگار ہونے کے ناطے انھوں نے اردو ادب کو کئی […]

مزید پڑھیں

ادب میں نئی تحریکوں کے جنم سے ادب نئی توانائی اور تازگی سے ہمکنا ر ہوتاہے۔ ایہام گوئی کی تحریک، تازہ گوئی کی تحریک، علی گڑھ تحریک، ترقی پسند تحریک اور حلقۂ ارباب ذوق کے ساتھ ساتھ رومانوی تحریک نے بھی اردو ادب کو فکری، معنوی اور فنی حوالوں سے نئے ذائقے سے روشناس کرایا […]

مزید پڑھیں