روسی ہیئت پسندی بیسویں صدی کے آغاز میں رونما ہونے والی تحریکوں میں سے ایک ہے۔ روسی ہیئت پسندی کا آغاز ۱۹۲۰ءسے پہلے انقلاب روس کے ساتھ ہی ہوا۔ روسی ہیئت پسندی فن پارے کو نامیاتی وحدت تصور کرتے ہوئے اس کی عملی تنقید پر زور دیتی ہے۔ اس مقالے میں روسی ہیئت پسندی کا […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اردو نقاد کلیم الدین احمد کی تنقید میں جدید و مابعد جدید تنقید کے اشارات پر مبنی ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید کے دو مکاتب روسی ہیئت پسندی اور نئی تنقید، دونوں کے مباحث کلیم الدین احمد کی تنقید میں واضح طور پر دیکھے جا سکتے ہیں۔ مقالہ نگار کا خیال ہے کہ […]

مزید پڑھیں

رومن یکوب سن روسی ہیئت پسندوں میں نمایاں مقام رکھتے ہیں۔ رومن یکوب سن کو ماسکو لنگوسٹک سرکل کا بانی سمجھا جاتا ہے۔ روسی ہیئت پسندی کو متشکل کرنے میں ان کا کلیدی کردار رہا ہے۔ بعد میں انھوں نے ہی پراگ لنگوسٹک سرکل کی بنیاد ڈالی۔ رومن یکوب سن نے سوسیئر کے نظریۂ لسان […]

مزید پڑھیں

اس مقالے میں مشہور اردو نقاد کلیم الدین احمد کی تنقید میں جدید و مابعد جدید تنقیدی تصورات کے متعلق اشارات کا مطالعہ کرنے کی سعی کی گئی ہے۔ بیسویں صدی کی تنقید کے دو مکاتب روسی ہیئتی تنقید اور نئی تنقید، دونوں کے مباحث کلیم الدین احمد کی تنقید میں واضح طور پر دیکھے […]

مزید پڑھیں

روسی ہیئت پسندی بیسویں صدی میں شروع ہونے والی اہم تحریکوں میں سے ایک ہے۔ اس میں وکٹر شکلو وسکی کے اجنبیانے کے نظریے کو خاصی اہمیت حاصل ہے۔ اس مضمون میں وکٹر شکلووسکی کے اس تصور کا تعارف و تجزیہ پیش کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں