مشتاق احمدیوسفی کے ہاں جہاں دیگرکرداراپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جلوہ دکھا رہے ہیں وہاں اُن کے ہاں کچھ نسوانی کرداربھی موجود ہیں، جو ان کے مردانہ کرداروں سے کسی بھی صورت کم اہم نہیں،اُن کے نسوانی کرداروں میں مِس آنسہ سمنتا فرزوقؔ، مِسزشوارز،مِسز جم،مِس راٹھور،مِس ریمزڈن، بیوہ میم، تمیزن،مِس مارجری بالڈاورمیڈم روبینہ شاہین […]
سفرنامہ ایک بیانیہ تحریر ہے جس میں سفرنامہ نگار اپنے محسوسات، مشاہدات، تاثرات اور تجربات بیانیہ انداز میں ہمارے سامنے پیش کرتا ہے اور جس کا بیشتر مواد چشم دید واقعات پر مشتمل ہوتا ہے۔ سفرنامہ نویس کی نظر جتنی گہری اور مشاہدہ جتنا وسیع ہو گا، اتنا ہی وہ کسی منظر کی عکاسی کرنے […]
‘‘پیرس ۲۰۵ کلو میٹر’’ لاہور سے چل کر مشرقِ وسطی سے ہوتے ہوئے یورپی ممالک کے سفر کی سرگرمیوں پر مشتمل کہانی ہے جس میں محمد اختر ممونکا اپنی جوانی کی مہماتی سرگرمیوں کو بے تکلفی سے سناتے ہیں۔ سفرنامہ نگار پر وہاں کے مناظر دیکھنے سے جو کیفیت طاری ہوتی ہے اُس کو اپنے […]
اُردو میں دیگر نثر ی اصناف کی نسبت سفرنامہ میں خواتین سفرنامے نگاروں کے نام انگلیوں پر گنے جاسکتے ہیں۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہو سکتی ہیں۔اوّل یہ کہ پہلے تو ہمارے معاشرے کی خواتین گھر کی چاردیواری میں قید ہیں۔ دوم بیرونی ممالک کے سفر یا اندرونِ ملک کے سفر پر نکلنے کا […]
ڈاکٹر رفیع الدین ہاشمی دورِ حاضر کے ایک ممتاز محقق، مدون، ماہرِ اقبالیات، سفرنامہ نگار اور استادہیں۔ اس تحقیقی مقالے میں ڈاکٹر رفیع الدین کے ان خطوط کو نقل کیاگیاہے جو انھوں نے اسد فیض کے نام لکھے تھے۔ ان دونوں مصنفین کا تعارف بھی پیش کیاگیاہے اور ان کی تصانیف پر مختصر تبصرے کیے […]