اردو میں نعت گوئی کا سفر خاصا طویل ہے۔ تقریباً تمام شعرا نے اس صنفِ سخن میں طبع آزمائی کی کوشش کی ہے۔ اس مضمون میں اس صنفِ سخن کی حدود و قیود اور ابتدا سے موجودہ دور تک کی تاریخ کو موضوع بنایا گیا ہے۔

مزید پڑھیں