اردو کی ادبی تنقید میں گوپی چند نارنگ کا نام بہت نمایاں ہے۔ گذشتہ چار دہائیوں سے وہ فکشن سے متعلق نظری اور عملی پہلوؤں پر مضامین لکھ رہے ہیں اور ان کے ذریعے نئے میلانات و رجحانات اور علم بیانیات کے نظری مباحث اور عالمی تناظر سے اردو دنیا کو مسلسل واقف کرا رہے […]

مزید پڑھیں