احمد ندیم قاسمی ترقی پسند تحریک سے تعلق رکھنے والے ایک نمایاں شاعر ہیں۔ ان کی شاعری میں انسان دوستی کے مظاہر بھی ملتے ہیں اور رواداری، برداشت، بے تعصبی اور سماجی اور معاشی مسائل کا شعور بھی پایا جاتا ہے۔ انھوں نے سماجی زندگی کے مختلف پہلوؤں کے حوالے سے رواداری کی تعلیم دی […]

مزید پڑھیں

قتیل شفائی کا شمار اردو کے جدید شعرا میں ہوتا ہے۔ ان کی غزل میں عصری شعور اور خارجی میلانات رومانویت کی سحر انگیزی کے ساتھ سامنے آتے ہیں۔ ان میلانات میں رواداری ایک وسیع اور متنوع مفاہیم میں جلوہ نما ہوتی ہے۔ قتیل شفائی کی غزلوں کے متعدد اشعار مساوات اور انسانیت کا پیغام […]

مزید پڑھیں