زیرِ نظر مضمون میں حضرت شاہ ولی اللہ دہلویؒ کے فکری کارناموں کو مسلم نشاۃِثانیہ کے تناظر میں زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ انھوں نے قرآن مجید کا فارسی ترجمہ کیا اور علمِ حدیث کے حوالے سے چند نئے گوشے متعارف کروائے۔ انھوں نے اپنی عربی اور فارسی تصانیف میں اس راستے کی نشان دہی […]

مزید پڑھیں

مومن خاں مومن عمومی طور پر اپنی عشقیہ شاعری کی بنیاد پر جانے جاتے ہیں۔ وہ اُردو کی کلاسیکی شاعری کی نشاة ثانیہ میں سنگِ میل کی حیثیت رکھتے ہیں۔ شاہ ولی اللہ، سید اسماعیل شہید اور سید احمد بریلوی شہید کی سرپرستی میں برصغیر میں ایک انقلابی تبدیلی آئی۔ مومن عہدِ شباب کے رومانوی […]

مزید پڑھیں