گلزارِ نسیم مرتبہ رشید حسن خان ۱۹۹۵ء میں نئی دہلی سے انجمن ترقی اردو (ہند) نے شائع کی۔ اس کا پیش لفظ خلیق انجم نے لکھا ہے۔ رشید حسن خان نے اشاعتِ اول کو متن کی بنیاد بنایا ہے۔ کلام کی تاریخی ترتیب اور صحتِ متن کا خیال رکھا ہے۔ نسخوں کے اختلاف کی نشان […]

مزید پڑھیں

پیش نظر مقالہ نام ور محقق، نقاد اور مدون رشید حسن خاں کی تدوینی خدمات سے متعلق ہے۔ مقالہ نگار کا کہنا ہے کہ رشید حسن خاں نے مثنویات مرتب کرتے وقت اساسی متون کو تبدیل نہیں کیا، تاہم کتابت کی اغلاط کو دوسرے نسخوں کی مددسے درست کرنے کی سعی کی ہے، اختلاف نسخ […]

مزید پڑھیں

اخلاقیاتِ تحقیق کے تقاضوں میں سب سے اہم اور بنیادی تقاضا یہ ہے کہ کسی دوسرے کی تحقیق کو اپنے نام سے نہیں چھپوانا چاہیے۔ رشید حسن خان اس کے سخت خلاف تھے۔ انھوں نے تحقیق و تدوین کے معیاری عملی نمونوں کے ساتھ ساتھ اصولِ تحقیق و تدوین بھی وضع اور مرتب کیے ہیں۔ […]

مزید پڑھیں

باغ و بہار کو کئی محققین نے تدوین کے مراحل سے گزارا ہے۔ اس مقالے میں باغ و بہار کی تدوین کے حوالے سے رشید حسن خان اور مرزا حامد بیگ کا تقابل کیا گیا ہے۔ رشید حسن خان کے پیش نظر باغ و بہار کے معیاری متن کی تدوین کا مقصد تھا۔ چنانچہ انھوں […]

مزید پڑھیں

رشید حسن خان اردو کے نام ور محقق، مدون اور نقاد ہیں-تحقیق اور تدوین متن کے شعبے میں اردو کا کوئی محقق رشید حسن خان کا ہمسر نظر نہیں آتا-‘‘فسانۂ عجائب ”، ‘‘باغ و بہار ”، ‘‘مثنوی گلزار نسیم ”، ‘‘سحر البیان ”، ‘‘مثنویاتِ شوق ” ان کے مخصوص اور معیاری اسلوب اور تحقیق و […]

مزید پڑھیں