ترجمہ نگاری کی پہلی شرط یہ ہے کہ ترجمہ نگار کم از کم دو زبانوں پر کامل مہارت رکھتا ہو۔ ترجمہ نگار علم، تجربے، مشاہدے اور احساس کو ایک زبان سے دوسری زبان میں منتقل کرتا ہے۔ اس مقالے میں رشید اختر ندوی کے تراجم کا جائزہ لیا گیا ہے۔ رشید اختر ندوی نے دو […]

مزید پڑھیں

مردِ کوہستان رشید اختر ندوی کا ایک نہایت ہنگامہ خیز تاریخی ناول ہے۔ مردِ کوہستان پر اعتراضات شروع ہوئے اور آہستہ آہستہ اعتراضات شدت اختیار کرتے گئے اور بالآخر ناول کو مارکیٹ سے واپس اٹھانا پڑا۔ اس مقالے میں ناول کے مرکزی کردار اور ناول کی کہانی کی وضاحت کرتے ہوئے اس پر ہونے والے […]

مزید پڑھیں

اردو زبان میں سیرت النبیؐ پر رشید اختر ندوی کی تالیف بعنوان‘‘محمدؐ رسول اللہ’’ قومی کتب خانہ لاہور کے زیر اہتمام نومبر ۱۹۵۹ء میں شائع ہوئی۔ اس سے قبل اسلامی تاریخ نگار اور سوانح نگار کے طور پر رشیداخترندوی متعدد تصانیف پیش کرچکے تھے۔اس مستند، جامع اور وقیع تالیف کے دو حصّے مکمل کرنے میں […]

مزید پڑھیں

رشید اختر ندوی ایک معروف مؤرخ اور ناول نگار ہیں۔ رشید اختر ندوی نے مختلف ادوار اور مختلف ملکوں کی تاریخ پر متعدد کتابیں لکھنے کے ساتھ کئی تاریخی ناول بھی لکھے ہیں۔ بطور مؤرخ رشید اختر ندوی اپنے طرزِ فکر کا برملا اظہار کرتے ہیں۔ وہ خود کو تاریخ کا ایک جانب دار طالب […]

مزید پڑھیں

رشید اختر ندوی کا نام تاریخی ناول نگاری کے حوالے سے اپنی مثال آپ ہے۔ آپ نے پہلے پہل رومانوی ناول لکھنے کا آغاز کیا لیکن وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ آپ نے اپنا رُخ تاریخی ناول کی طرف کر لیا۔ آپ نے مسلمانوں کی تاریخ کے حوالے سے بہت سے ناول لکھے۔ آپ کا […]

مزید پڑھیں