یہ مقالہ رسول حمزہ  توف کی سات نظموں کے تراجم کے حوالے سے ہے۔اس مقالے میں مستند شواہد کی بنا پر مفصل وضاحت کی گئی ہے کہ ظ۔انصاری کے بجائے فیض احمد فیض ہی رسول حمزہ کی نظموں کے مترجم ہیں اوراس پیش رفت کا سہرا ڈاکٹر کرسٹینا اوسٹر ہیلڈ کے سر ہے۔

مزید پڑھیں