اردو ناول امراؤ جان ادا اور فرانسیسی ناول ناناں دونوں ایسے ناول ہیں جس میں دو مختلف تہذیبیں اپنی تمام تر سماجی اور نفسیاتی باریکیوں  کے ساتھ نظر آتی ہیں۔ ناناں فرانس کے شکست خوردہ دور کے حالات و واقعات کا مرقع ہے۔ اسی طرح امراؤ جان ادا بھی لکھنؤ کی شکست خوردہ تہذیبی صورت […]

مزید پڑھیں

اردو ناول میں رومانوی رجحانات، موضوعات اور اسالیب عبدالحلیم شرر کے مرہون منت ہیں اور اس کے بعد آنے والی ایک بڑی جماعت نے رومانوی رنگ سے اردو ناول کو مزین کیا۔ ان ناول نگاروں میں رسوا، سرشار، نیاز فتح پوری، فرمان فتح پوری، قاضی عبدالغفار، منشی سجاد حسین، جمیلہ ہاشمی، رضیہ بٹ اور دیگر […]

مزید پڑھیں

انیسویں صدی کے ادبی منظر نامے کی تبدیلی سرسید تحریک کی دین ہے اور اس اصلاحی و تعلیمی تحریک کو ناول میں قریب سے دیکھا جا سکتا ہے۔ ناول سے ہی اس عہد کے نتائج مرتب کیے جا سکتے ہیں۔ اس سلسلے میں نذیر احمد، سرشار، شرر اور رسوا چار مختلف زاویوں سے اس عہد […]

مزید پڑھیں

اردو ناول نے اپنا آج تک کا سفر انگریزی کی ہم راہی میں طے کیا ہے۔ نذیر احمد بہ راہِ راست انگریزی ناول سے نہ صرف متاثر تھے بلکہ انھوں نے اسی فارم اور ہیئت کی پیروی میں ہی ناول نگاری کا آغاز کیا۔ اس کے بعد ناول نگار چاہے کسی بھی نظریے سے وابستہ […]

مزید پڑھیں

حقیقت میں تانیثیت پسندی عورت کے شعور ذات کی پیداوار ہے۔ اس مکتبۂ فکر کے نزدیک عورت ہمیشہ تاریخ کے دائرے کے حاشیے پر رہی ہے، اسے مرکز میں جگہ نہیں ملی۔ تانیثیت کا ادب پر براہِ راست اثر پڑا ہے۔ اس مقالے میں اردو ناول میں تانیثی عناصر کو زیرِ بحث لایا گیا ہے […]

مزید پڑھیں