اس مضمون میں پاکستانی اردو ناولٹ کے اس ارتقائی سفر کو زیرِبحث لایا گیا ہے، جس کا آغاز جون ۱۹۴۸ء میں کراچی سے شائع ہونے والے ادبی جریدے نیادورکے فسادات نمبرمیں  شامل قدرت اللہ شہاب کے ناولٹ یاخدا کی اشاعت سے ہوتا ہے۔ یہ ایک شان دار آغاز تھا جو وقت کے ساتھ ساتھ اپنی […]

مزید پڑھیں