رتن سنگھ زخمی تیرھویں صدی ہجری کے معروف شاعر ہیں۔ بنیادی طور پر وہ غزل کے شاعر ہیں تاہم ان کا دیوان مسدسات، مخمسات، قطعات تاریخ اور رباعیات پر مشتمل ہے۔ ان کے دیوان میں ۲۸ رباعیاں شامل ہیں۔ رتن سنگھ نے رباعیات میں نہ صرف ان موضوعات کا احاطہ کیا ہے جو قدما کے […]

مزید پڑھیں

حضورِ اکرمﷺ اور اہلِ بیت سے محبت جہاں ایک مسلمان کے ایمان کا بنیادی حصہ ہے وہیں غیر مسلموں نے بھی ان کو خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔ اس مقالے میں علامہ اقبال اور رتن سنگھ زخمی کی منقبت حضرت علیؑ کا تقابلی مطالعہ کیا گیا ہے۔ اقبال آنحضرتﷺ اور ان کی ذات سے وابستہ […]

مزید پڑھیں