جوش کی شاعری میں رباعیات کو خصوصی اہمیت حاصل ہے۔ ان کی رباعیات نہ صرف فکری حوالے سے بلند مقام رکھتی ہیں بلکہ فنی حوالے سے بھی اپنی انفرادیت قائم رکھتی ہیں۔ جوش نے موضوعاتی لحاظ سے رباعی کا دامن وسیع کیا ان کی رباعیات پر عمر خیام کی رباعی کے اثرات بہت نظر آتے […]

مزید پڑھیں

صادقین نہ صرف ایک عظیم مصور ہیں بلکہ ایک بہت بڑے رباعی گو شاعر بھی ہیں۔ صادقین کی رباعیات میں مظاہرِ فطرت کی تصویر کشی نہایت عمدگی کے ساتھ ملتی ہے۔ صادقین کی رباعیات موضوعاتی لحاظ سے توانا اور تنوع کی حامل ہیں۔ صادقین کا اسلوبِ رباعی سلیس،سادہ اور زبان کی فصاحت و بلاغت سے […]

مزید پڑھیں

کشمیری زبان اور شعر و ادب کے ابتدائی دور سے متعلق حاصل شدہ معلومات محدود نوعیت کی ہیں۔ اسلام کی اشاعت سے قبل کے کشمیری ادب پر نگاہ ڈالی جائے تو اس میں معاشرتی اور معاشی بدحالی سے متعلق مضامین نظر آتے ہیں۔اسلام کے روز افزوں پھیلنے کےباعث ادب کے میدان میں بھی نئی تبدیلیاں […]

مزید پڑھیں

مرزا قربان علی سالک کے کلام میں رباعیات کا حصہ بہت اہم ہے۔ سالک نے اپنی رباعیوں میں ہر طرح کے مضامین باندھے ہیں۔ سالک نے چوں کہ مومن اور غالب کی شاگردی کی ہے اس لیے ان کی شاعری میں دلی کی شاعری کا رنگ نمایاں ہے۔ ان کی رباعیوں کی زبان سادہ ہے […]

مزید پڑھیں