رام بابو سکسینہ کی تاریخ ادب اردوادبی تاریخ نویسی کی روایت میں نہایت اہمیت کی حامل ہے، اس تاریخ نے پہلی بار تحقیق کے لیے ماخذات کی فراہمی، درجہ بندی اور نتائج کے استخراج و استنباط کا ایسا طریقہ اپنایا جو ماقبل روایت میں موجود نہ تھا۔ رام بابو سکسینہ کی تاریخ کے ماخذات کی […]

مزید پڑھیں