عبداللہ حسین اردو ناول نگاروں میں ایک اہم نام ہے۔وہ اپنے ناول‘‘ اداس نسلیں’’ کی وجہ سے معروف ہیں۔اس کا ناول ‘‘قید’’ تانیثیت کی  وجہ سے خاصا اہم ہے۔عورت جو ہمیشہ معاشرے کے حاشیے پر رہی ہے،وہ اپنے حقوق کے بارے میں آواز بلند نہیں کر سکتی۔ قید کے نسوانی کردار بھی اسی طرز کی […]

مزید پڑھیں

ہندوستان  کی  اپنے  جغرافیے  اور  ثقافت  کے اعتبار  سے  خاصی اہمیت  ہے۔ دریاؤں،پہاڑوں، صحراؤں اور زرخیز زمینوں کی اس دھرتی کا وسیع تاریخی پس منظر ہے جس نے ہر دور کے لوگوں کو اپنی طرف ملتفت کیا ہے۔برصغیر کے لکھاریوں نے خوبصورت، رنگین اورپر جمال لفظی تصویریں اپنے سفر ناموں میں پیش کی ہیں۔ہندوستان سے […]

مزید پڑھیں

اردو افسانے کا ایک اہم نام سعادت حسن منٹو ہے جس نے اس صنفِ سخن کو اپنی تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال کیا۔ ان کے افسانے متنوع موضوعات کا احاطہ کرتے ہیں۔ منٹو جہاں اردو افسانے کے دیگر فنی لوازمات کو خوبصورتی سے استعمال کرتا ہے،وہاں وہ کردار نگاری میں مہارت رکھتا ہے۔ اس مضمون […]

مزید پڑھیں

یہ مقالہ اقبال کے تصورِ خدا اور دعا کے بارے میں ہے۔ اقبال نے ہماری فکر اور احساسات کی بنیاد خودی مطلق کو قرار دیا ہے۔ خودی مطلق کے یہی اوصاف اللہ کی انفرادیت کے اسلامی تصور کی بنیاد ہیں۔ عقلی دلائل حقیقت مطلقہ کے اس تصور کی طرف ہماری رہنمائی کرتے ہیں جو ہمیں […]

مزید پڑھیں

غالب کا شمار انیسویں صدی کے عظیم شاعر وں میں ہوتا ہے۔ ان کے کلام کی اہمیت اور حیثیت کو ہر دور میں تسلیم کیا گیا ہے۔ دیوانِ غالب اپنے شعری اوصاف کے سبب مقبولِ خاص و عام ہے اور مختلف ادوار میں شعرو ادب کے سنجیدہ ناقدین نے کلامِ غالب کی تفہیم کے سلسلے […]

مزید پڑھیں