حبیب جالب اردو شاعری کا ایک اہم نام ہے،جسے نظیر اکبر آبادی کے بعد ‘‘عوامی شاعر’’ کا اعزاز حاصل ہوا۔ وہ اپنی سیاسی اور انقلابی شاعری کی بدولت مقبول ہوئے تاہم ان کی شاعری کا مکمل مطالعہ کیا جائے تو یہ بات عیاں ہوتی ہے کہ ان کا رجحان ہمیشہ سے غیر سیاسی موضوعات کی […]

مزید پڑھیں