نظیر اکبر آبادی اُردو شاعری کی تاریخ میں ایک منفرد حیثیت کے مالک تھے۔ آپ روایت پسند بالکل نہیں تھے۔ آپ نے اشیا و مظاہر کائنات کو نئے انداز سے دیکھنے دکھانے کی طرح ڈالی اور بہت سی نظر انداز کی گئی اشیا کو جھاڑ پھونک کر اس انداز سے دیکھا کہ انھیں خود بھی […]

مزید پڑھیں