منشا یاد جدید اردو افسانے کا ایک معتبر حوالہ ہیں۔ انھوں نے اپنےافسانوں میں بہ طور خاص دیہات کو موضوع بنایا ہے اور اس حوالے سے انھیں اپنے عہد کے افسانہ نگاروں میں یہ انفرادیت حاصل ہے کہ وہ دیہات کی عکاسی میں فکر کے ساتھ فن کے تجربے بھی کرتے ہیں۔ یوں وہ جہاں […]

مزید پڑھیں