طاہرہ اقبال کا شمار ان افسانہ نگار خواتین میں ہوتا ہے جنھوں نے دیہی مسائل کی عکاسی کی ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ انھوں نے دیہی زبان کے روز مرہ محاورے کو اردو کے ساتھ ملا کر ایک ایسا بیانیہ ترتیب دیا ہے جسے پڑھتے ہوئے قاری خود کو اسی سماج کا ایک حصہ سمجھنے […]

مزید پڑھیں