اس مقالے میں منصور حلاج کے تصورِ عشق کو حضرت سچل سرمست کی شاعری کے حوالے سے زیرِ بحث لایا گیا ہے۔ مقالہ نگار کے مطابق  اگرچہ حضرت سچل سرمست کی شاعری کا مرکزی نقطہ عشق ہے، مگر اس عشق نے اپنے پھیلاؤ میں معرفت کے اتنے مضامین اور کیفیات کے اس قدر رنگ سمیٹ […]

مزید پڑھیں

جدید اردو غزل میں ناصر کاظمی ایک نامور شاعر ہیں۔ ناصر کاظمی کو اداسی کا شاعر کہا جاتا ہے۔ناصر کا غمِ جاناں دراصل غمِ دوراں ہے۔ ناصر کاظمی عصری شعور رکھنے والا شاعر ہے۔ وہ عالمی سطح پر ہونے والی تبدیلیوں کو دیکھ رہا ہے۔ اس مقالے میں ناصر کاظمی کی شاعری میں اداسی کے […]

مزید پڑھیں

عہد جدید میں علامہ اقبال کی شاعری اور فلسفیانہ تحریروں نے اسلامی تہذیب کے اسلوب بیان میں تصورخدا، تصور کائنات اور تصور انسان نیز ان کے باہمی ربط کو اعلیٰ ترین فکری اور ادبی سطح پر ایک نہایت بامعنی اور پرتاثیر بیان میں ڈھال کر پیش کیا۔ اقبال کے شعرو حکمت کا ماخذ، منہاج علم […]

مزید پڑھیں

ناصر کاظمی کلاسیکی روایت اور مشرقی شعریات کے امین تھے۔ اپنے مزاج کےلحاظ سے وہ جدید غزل کے ان شعرا میں شمار ہوتے ہیں جن کی بدولت جدید اردو غزل ظہور پذیر ہوئی۔ موضوع اور اسلوب دونوں حوالوں سے ناصر کاظمی روایتی انداز کے شاعر ہیں تاہم ہجرت کے تجربے نے ان کے عشقیہ موضوعات […]

مزید پڑھیں