اسیر عابد اردو اور پنجابی زبان کے بہت اچھے شاعر ہی نہیں بلکہ دونوں زبانوں کے منظوم اور نثری مترجم بھی تھے۔ انھوں نے دونوں زبانوں کے کلاسیکی شاعروں کے کلام کا منظوم و نثری ترجمہ کیا جس میں مرزا غالب کے دیوان غالب علامہ اقبال کے  بال جبریل، وارث شاہ کے قصہ ہیر رانجھا، […]

مزید پڑھیں

مرزا غالب اردو کے نمایاں ترین شعرا میں سے ہیں۔ اُن کی شاعری کی شہرت کے کئی حوالے ہیں، تنوع، گہرائی، فلسفیانہ انداز اور فن شاعری پر دسترس۔ اُن کا دیوان اُن کی زندگی میں پانچ بار چھپا اور اب بھی اردو شاعری کا اہم ترین دیوان سمجھا جاتاہے۔ اُن کے دیوان کی شہرت نے […]

مزید پڑھیں

غالب اردو کے فلسفی شاعر ہیں۔ وہ زندگی اورکائناتی حقیقت کے مسائل کوگہرے فلسفیانہ انداز میں زیر بحث لاتے ہیں۔ اگرچہ ا نھوں نے اقبال کی طرح ایک مربوط فلسفیانہ فکر پیش نہیں کی تاہم ان کی شاعری میں مابعد الطبیعیاتی عناصر جابجا پائے جاتے ہیں۔ غالب کو فلسفیانہ مسائل پرلکھنے کا ملکہ حاصل تھا۔ […]

مزید پڑھیں

غالب کے کلام میں معنی و مفہوم کی ایک دنیا کے ساتھ انسانی احساسات اور نفسیات کا ایک جہان بھی آباد ہے۔ اشعار غالب کے تجزیے سے معلوم ہوتا ہے کہ غالب کے ہاں انسانی احساسات و نفسیات سے متعلق مختلف حالتوں کی نہایت مؤثر عکاسی نظر آتی ہے۔ خوشی، دکھ، شرمندگی، ندامت، تجسس، پریشانی […]

مزید پڑھیں

نظریۂ وحدت الوجود دراصل مذہبی عملی تجربے کی ایک عقلی توجیہہ ہے، جس کا تعلق عارفانہ دین داری سے ہے۔ اس نظریے کے مطابق معبود صرف ایک ہے۔ غالب کا عہد تہذیبی، سیاسی اور معاشی کشمکش کا دور تھا۔ بیرونی کشمکش کے ساتھ اسی طرح کی کرب انگیز کشمکش غالب کو ذاتی طور پر بھی […]

مزید پڑھیں