خوشدل برصغیر کی تیرھویں صدی ہجری کے مشہور فارسی شاعر ہیں۔ اُن کی زندگی اور حالات کے بارے میں زیادہ معلومات میسر نہیں ہیں۔ مشہور فارسی محقق منزوی نے ان کی دوکتابوں کا ذکر کیا ہے جن میں سے ایک “ خوشدل نامہ” اور دوسری “دیوان خوشدل” ہے۔ متاخر الذکر تئیس غزلوں پر مشتمل ہے […]

مزید پڑھیں